Monday, February 13, 2012

4Pakistani.com

4Pakistani.com


Middle Class by Express Ent – Episode 25

Posted: 13 Feb 2012 12:36 PM PST

Remind With The Quran Video

Posted: 13 Feb 2012 12:30 PM PST

انتہا پسند کالعدم تنظیموں

Posted: 13 Feb 2012 12:16 PM PST

اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ملک کا دفاع اور ملک دشمن قوتوں کے خلاف جہاد کا اعلان کرنا ریاست کا کام ہے نہ کہ کالعدم نام نہاد تنظیموں کا، عوام اب ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے، عوام کو تصویر کا غلط رخ دیکھانے والے یاد رکھیں کہ آج 1980ء نہیں 2012ء ہے، پاکستان اب ایٹمی قوت کا حامل ملک ہے اور عوام آج پہلے سے زیادہ باشعور ہو چکے ہیں۔ ملکی سلامتی، بقاء و خودمختاری کیلئے ملک کا ایک ایک بچہ قربانی دینے کو تیار ہے، ملک بچانے کیلئے ملک بنانے والوں کی اولادیں ہی میدان عمل میں ہونگی، جو لوگ جہاد کا نعرہ لگا رہے ہیں وہ جہاد کی شرائط سے بھی واقف نہیں ہیں۔ امریکہ و بیرونی قوتیں ملک کے خلاف سازشیں کر رہی ہیں، ان سازشوں کو ناکام بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے اور اس کے لئے ضروری ہے عوام کو اعتماد میں لیکر فیصلہ کن اقدامات کریں۔ بلوچستان کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے حکومت کوششوں کو تیز کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے موجودہ ملکی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا۔
ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ پاکستان سنی تحریک ملک میں عوامی جدوجہد سے جمہوری انقلاب چاہتی ہے کیونکہ موجودہ حکمرانوں اور عوامی نمائندوں نے عوام کو مسائل سے نکالنے کی بجائے مزید مسائل و مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری، دہشتگردی عروج پر ہے۔ امریکہ کے پیرول پر کام کرنے والی کالعدم تنظیمیں امریکہ کے خلاف نعرہ لگا کر اب عوام کو جھانسہ نہیں دے سکتیں۔ ڈرون حملے قابل مذمت عمل ہے جس کی ہر سطح پر مذمت کی جانی چاہیے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ڈرون حملوں کی آڑ میں مساجد، مزارات، اسکولوں اور بازاروں کو بم دھماکوں سے اڑا دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ڈرون حملوں میں 3500 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ان کی آڑ میں انتہا پسند کالعدم تنظیموں نے 35000 ہزار افراد کو شہید کیا، جن میں فوج کے جوان و افسران اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں، کیا یہ شہید امریکن تھے؟ امریکہ کے خلاف نعرہ لگانے والوں نے ملک کی سلامتی و خودمختاری کو داؤ پر لگا دیا اور آج ایک بار پھر یہی قوتیں اکٹھی ہو رہی ہیں، جو پاکستان کے وجود کو تسلیم نہیں کرتے تھے، آج پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے بیرونی قوتوں کے اشاروں پر کام کر رہے ہیں اور اسلام کے تشخص کو خراب کر کے پیش کر رہے ہیں۔

11th Hour 13th February 2012

Posted: 13 Feb 2012 11:20 AM PST

Daaman by Express Ent – Episode 25

Posted: 13 Feb 2012 11:16 AM PST

Aapas Ki Baat 13th February 2012

Posted: 13 Feb 2012 11:12 AM PST

Hot seat on aaj news – 13th febuary 2012

Posted: 13 Feb 2012 11:07 AM PST

Tonight with Jasmeen 13th Feb 2012

Posted: 13 Feb 2012 10:57 AM PST



Cross Fire 13th Fabruary 2012

Posted: 13 Feb 2012 10:35 AM PST


Geo F.I.R – Marvi memon – 13th february 2012

Posted: 13 Feb 2012 10:19 AM PST